ایک زخم گہرا تھا از مبین گل
مبین
گل آج کے جدید دور میں ایک نئی ابھرتی ہوئی شاعرہ ہیں جنہوں نے اپنی کم عمری میں اپنا ایک شاہکار ناول تحریر
کیا ہے۔ ان کا یہ ناول ادب سماج انسانیت پبلیکیشنز کے توسط سے شائع ہو چکا ہے اور مصنفہ کی باقاعدہ
اجازت سے سب سے پہلے ہماری ویب سائٹ پر اپلوڈ کیا گیا ہے۔ اس اعزاز پر ہم مصنفہ کا
تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں۔
مصنفہ
اس سے پہلے اپنے کچھ افسانے بھی لکھ چکی ہیں۔اور اس کام کو جاری رکھے ہوئی ہیں اور
ان کی اس تخلیقی صلاحیت میں کامیابی کے لیے دعا گو ہیں۔
زیر
نظر مبین گل کا ناول دیا گیا ہے جس میں معاشرتی رسم و رواج کی خوبصورت عکاسی کی گئی ہے۔

No comments:
Post a Comment