Responsive Advertisement

Sunday, October 29, 2023

رہنمائے اساتذہ برائے کثیر الجماعتی طریقہ تدریس Teacher Guide on Multigrading Teaching

                             

ہنمائے اساتذہ برائے کثیر الجماعتی طریقہ تدریس، ایک نایاب کتاب  جو ایجوکیٹر، (اے۔ای۔او  ) اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسر، ہیڈ ماسٹر یا ہیڈمسٹریس )کی جاب کی تیاری کے لیے بہت مفید ہے۔ کثیر الجماعتی طریقہ تدریس ایک ملٹی گریڈ ٹیچنگ میتھڈ ہے جس میں ایک استاد ایک وقت میں  ایک کمرہ جماعت میں  ایک سے زیادہ جماعتوں کی تدریس کا فریضہ سر انجام دیتا ہے۔ اس گائیڈ بک میں آسان اور  سادہ زبان میں بتانے کی کوشش کی گئی ہے کہ  ملٹی گریڈ ٹیچنگ میتھڈ کوکس طرح سے مؤثر اور  یقینی بنایا جا سکتا ہے۔

 

اس کتابچہ میں ملٹی گریڈ ٹیچنگ میتھڈ کی ذیل اقسام کو نہایت اچھّے انداز میں بیان کیا گیا ہے کہ طالب علم بہت آسانی سے اس کی تما م سٹریٹیجیز کو سمجھ جاتا ہے۔ تصاویر کا استعمال  تحریر کو دلکش بناتا ہے ۔

 

 

وہ تمام   طلبہ جو ٹیچنگ کی جاب کرنا چاہتے ہیں ان کے لئے یہ ایک بہت کارآمد کتاب ہے۔ اکثر طلبہ ٹیچنگ جاب کو حاصل کرنے کے لیےتیاری کرے ہیں مگر انہیں صحیح مواد نہیں مل پاتا۔

 

ٹیچنگ کرنے کے لیے صرف بچوں کو پڑھایا نہیں جاتا بلکہ مؤثر تعلیم کے لیے اچھّی ٹیچینگ سٹریٹیجی بھی بہت ضروری ہے۔ اس کے لیے نہ صرف استاد کو اپنے مضمون میں ماہر ہونا چاہیے بلکہ اسے ایک بہتر تعلیمی حکمت ِ عملی بھی اپنانی  چاہیے تاکہ بچّے جو کچھ سکیھیں اس کے بہتر نتائج حاصل ہو سکیں۔

 

اس مقصد کو پورا کرنے کے لیے بہت سے اضافی تعلیمی مہارت  کے کورسسز بھی کروائے جاتے ہیں جن میں بی۔ایڈ، ایم ایڈ اور ماسٹر ان ایجوکیشن کی ڈگریاں شامل ہیں۔ مگر اسٹوڈینٹس  اپنی جاب کے  ٹیسٹ کی تیاری کے لیے نوٹس کو بھی ترجیع دیتے ہیں۔ اور کچھ مواد  ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے قوانین و ضوابط کے تحت کتابچے بھی اساتذہ کو ٹرینڈ کرنے کے لیے شائع کئے جاتے ہیں ۔



          }


                                  
رہنمائے اساتزہ برائے کثیر الجماعتی طریقہ تدریس,Teacher Guide on Multigrading Teaching










 

اوپر فراہم کی گئی کتاب  رہنمائے اساتذہ برائے کثیر الجماعتی طریقہ تدریس پی ڈی ایف   آپ جیسے طلبہ کو جاب کے ٹیسٹ کی تیاری میں مدد  دے گی ۔

جاب کو یقینی بنانے کے لیے ہماری  فراہم کی گئی مزید کتابوں سے استفادہ کیجئے جو کہ آپ کو این ٹی ایس،  ایجوکیٹرز،  ہیڈماسٹر اور پی پی ایس سی کی تیاری میں  معاون ہوں گی۔

ہماری ویب سائٹ پر  ایجویشن  پی ڈی ایف، اسلامک بکس پی ڈی ایف،  فارسی اور فاری گرائمر اردو پی ڈی ایف، لیٹرئچر اور ناولز کے حوالے سے پی ڈی ایف کتب شائع کی جاتی ہیں۔

 

فری لانسنگ کورسسز کی پی ڈی ایف گائیڈز بھی مہیا کی جائیں گی  تاکہ وہ لوگ جو آن لائن کام کرکے اپنا روزگار بنانا چاہتے ہیں ان کے لیے اردو زبان میں  پی ڈی ایف ای بکس بھی اپلوڈ کی جائیں گی  تاکہ وہ بھی ہماری اس ویب سائٹ سا استفادہ حاصل کر سکیں۔

 

آپ کے لئے بہت جاں فشانی سے  اس علم کے خزانے کو اکٹھا کر کے پی ڈی ایف کی شکل میں شائع کیا جاتا ہے۔ ہمیں آپ کے کمنٹس اور میسجیز کا انتظار رہے گا۔

 

پڑھیں ،اپنے دوستوں کو شیئر کریں   اور ہمیں اپنی آراء سے آگاہ کریں۔                 

اگر آپ مزید ایسی کسی کتاب کی تلاش میں ہیں تو آپ ہمیں  کنٹیکٹ کریں یا  پھر ای۔ میل کریں 



No comments:

Post a Comment

Carousel Display

KnowledgeDeck

Knowledge Decks is an innovative website that combines the convenience of online access with the benefits of structured knowledge organization found in traditional study guides and mind maps. It empowers users to build, share, and explore personalized knowledge decks specifically focused on PDF books. Knowledge Decks aspires to redefine the way we learn from and engage with digital information.




Comments

Contact Form

Name

Email *

Message *