Responsive Advertisement

Saturday, February 24, 2024

Urdu Ki Pehli Farsi Kitab by Qazi Fazal ul Haq Pdf Download



اگر آپ فارسی سیکھنے کے خواہش مند ہیں تو یہ کتاب آپ کے لیے بہت مفید ہے۔ صرف و نحو کے قاعدے پر مبنی ایک شاندار کتاب جو کہ آپ کو فارسی سیکھنے میں مدد دے گی۔ یہ کتاب ہر ان افراد کے لیے ہے جو کم وقت میں فارسی زبان کو سیکھنا چاہتے ہیں۔

اردو کے بہت سے الفاظ فارسی زبان سے آئے ہیں  ۔ اردو اپنے اندر بہت سی زبانوں کے الفاظ کو سموئے ہوئے ہیں اور   برصغیر پاک و ہند میں  مغل بادشاہوں  کے دور میں تو فارسی زبان باقاعدہ دفتری زبان کا درجہ  رکھتی تھی۔ مسلمانوں کو اس زبان سے خاص  نسبت ہے۔ یہی وجہ ہے کہ آج بھی پاکستان میں فارسی زبان بہت شوق سے سیکھی جاتی ہے۔

 

فارسی زبان سیکھنے کے لیے اس زبان کی گرائمر کے قواعد کے بارے میں جاننا بھی بہت ضروری ہے۔ وہ حضرات جو فارسی سیکھنا چاہتے ہیں ان کے لیے  اردو کی پہلی فارسی کتاب از قاضی فضل الحق پی ڈی ایف  ایک بہترین آپشن ہے۔

 

مصنف نے بہت ہی سادہ اور آسان طریقہ سے فارسی کے قواعد کو سمجھا نے کی کوشش کی ہے۔یہ کتاب فارسی گرائمر کی ہے جو کے اردو زبان کے ترجمے کے ساتھ ہے ۔ اردو  زبان کے بولنے والے اس کتاب کو نہایت آسانی سے سمجھ کر فارسی سیکھ سکتے ہیں۔

اس کتا ب سے ملتی جلتی مزید کتب   فارسی کی دوسری کتاب ، فارسی کی تیسری کتاب ،فارسی اردو بول چال وغیرہ شامل ہیں۔ آپ کو  پی ڈی ایف کے حوالے سے کوئی بھی مواد درکار ہو تو آپ ہمیں آگاہ کریں



 


How to learn Persion,farsi ki pehli kitab with urdu translation pdf free download،اردو  کی پہلی فارسی کتاب از پروفیسر خان صاحب قاضی فضل حق;

Download Now



اگر آپ  کو فارسی کے حوالے سے مواد درکار ہو تو آپ ہمارے پیج جس کا نام فارسی ہے  پر وزٹ کریں۔

جاب کو یقینی بنانے کے لیے ہماری  فراہم کی گئی مزید کتابوں سے استفادہ کیجئے جو کہ آپ کو این ٹی ایس،  ایجوکیٹرز،  ہیڈماسٹر اور پی پی ایس سی کی تیاری میں  معاون ہوں گی۔

ہماری ویب سائٹ پر  ایجویشن  پی ڈی ایف، اسلامک بکس پی ڈی ایف،  فارسی اور فاری گرائمر اردو پی ڈی ایف، لیٹرئچر اور ناولز کے حوالے سے پی ڈی ایف کتب شائع کی جاتی ہیں۔

 

فری لانسنگ کورسسز کی پی ڈی ایف گائیڈز بھی مہیا کی جائیں گی  تاکہ وہ لوگ جو آن لائن کام کرکے اپنا روزگار بنانا چاہتے ہیں ان کے لیے اردو زبان میں  پی ڈی ایف ای بکس بھی اپلوڈ کی جائیں گی  تاکہ وہ بھی ہماری اس ویب سائٹ سا استفادہ حاصل کر سکیں۔

 

آپ کے لئے بہت جاں فشانی سے  اس علم کے خزانے کو اکٹھا کر کے پی ڈی ایف کی شکل میں شائع کیا جاتا ہے۔ ہمیں آپ کے کمنٹس اور میسجیز کا انتظار رہے گا۔  نالج ڈیک آپ کی خدمت کے لیے کوشاں ہے۔ اس پلیٹ فارم میں آپ کو تعلیمی کتب اور جاب کی تیاری کے لیے مواد میسّر ملے گا۔

 

پڑھیں ،اپنے دوستوں کو شیئر کریں   اور ہمیں اپنی آراء سے آگاہ کریں۔                 

اگر آپ مزید ایسی کسی کتاب کی تلاش میں ہیں تو آپ ہمیں  کنٹیکٹ کریں یا  پھر ای۔ میل کریں 




No comments:

Post a Comment

Carousel Display

KnowledgeDeck

Knowledge Decks is an innovative website that combines the convenience of online access with the benefits of structured knowledge organization found in traditional study guides and mind maps. It empowers users to build, share, and explore personalized knowledge decks specifically focused on PDF books. Knowledge Decks aspires to redefine the way we learn from and engage with digital information.




Comments

Contact Form

Name

Email *

Message *