فارسی کی دوسری کتاب از پروفیسر خان صاحب فضل حق کی تصنیف کردہ اردو زبان میں آموزش فارسی ایک بہت اعلیٰ کتاب
ہے ۔ جس میں فارسی کو سیکھنے کے لیے نہایت
آسان اسلوب اختیار کیا گیا ہے۔ فارسی زبان کا تعلق ایران سے ہے اور پاکستان میں بھی بہت شوق سے بولی اور سیکھی جاتی ہے۔
اگر آپ فارسی سیکھنے کے
خواہش مند ہیں تو یہ کتاب آپ کے لیے بہت مفید ہے۔ صرف و نحو کے قاعدے پر مبنی ایک
شاندار کتاب جو کہ آپ کو فارسی سیکھنے میں مدد دے گی۔ یہ کتاب ہر ان افراد کے لیے
ہے جو کم وقت میں فارسی زبان کو سیکھنا چاہتے ہیں۔
اردو
کے بہت سے الفاظ فارسی زبان سے آئے ہیں ۔
اردو اپنے اندر بہت سی زبانوں کے الفاظ کو سموئے ہوئے ہیں اور برصغیر
پاک و ہند میں مغل بادشاہوں کے دور میں تو فارسی زبان باقاعدہ دفتری زبان
کا درجہ رکھتی تھی۔ مسلمانوں کو اس زبان
سے خاص نسبت ہے۔ یہی وجہ ہے کہ آج بھی پاکستان
میں فارسی زبان بہت شوق سے سیکھی جاتی ہے۔
فارسی
زبان سیکھنے کے لیے اس زبان کی گرائمر کے قواعد کے بارے میں جاننا بھی بہت ضروری
ہے۔ وہ حضرات جو فارسی سیکھنا چاہتے ہیں ان کے لیے اردو کی فارسی کی دوسری کتاب از قاضی فضل الحق پی ڈی
ایف ایک بہترین آپشن ہے۔
مصنف
نے بہت ہی سادہ اور آسان طریقہ سے فارسی کے قواعد کو سمجھا نے کی کوشش کی ہے۔یہ
کتاب فارسی گرائمر کی ہے جو کے اردو زبان کے ترجمے کے ساتھ ہے ۔ اردو زبان کے بولنے والے اس کتاب کو نہایت آسانی سے سمجھ
کر فارسی سیکھ سکتے ہیں۔
اس
کتا ب سے ملتی جلتی مزید کتب فارسی کی
دوسری کتاب ، فارسی کی تیسری کتاب ،فارسی اردو بول چال وغیرہ شامل ہیں۔ آپ
کو پی ڈی ایف کے حوالے سے کوئی بھی مواد
درکار ہو تو آپ ہمیں آگاہ کریں۔ فارسی کی یہ تینوں کتابیں انٹر نیٹ آرکائیو سے
کی گئی ہیں اور ہمارا مقصد صرف اور صرف علم کی ترویج ہے تاکہ ہماری ویب سائٹ پہ آنے
والے ہمارے ذریعہ سے علم سے مستفید ہو
سکیں۔
![]() |
اگر
آپ کو فارسی کے حوالے سے مواد درکار ہو
تو آپ ہمارے پیج جس کا نام فارسی ہے پر وزٹ
کریں۔
جاب کو یقینی بنانے کے لیے ہماری فراہم کی گئی مزید کتابوں سے استفادہ کیجئے جو
کہ آپ کو این ٹی ایس، ایجوکیٹرز، ہیڈماسٹر اور پی پی ایس سی کی تیاری میں معاون ہوں گی۔
ہماری ویب سائٹ پر ایجویشن پی ڈی ایف، اسلامک بکس پی ڈی ایف، فارسی اور فاری گرائمر اردو پی ڈی ایف، لیٹرئچر
اور ناولز کے حوالے سے پی ڈی ایف کتب شائع کی جاتی ہیں۔
فری لانسنگ کورسسز کی پی ڈی ایف گائیڈز بھی
مہیا کی جائیں گی تاکہ وہ لوگ جو آن لائن
کام کرکے اپنا روزگار بنانا چاہتے ہیں ان کے لیے اردو زبان میں پی ڈی ایف ای بکس بھی اپلوڈ کی جائیں گی تاکہ وہ بھی ہماری اس ویب سائٹ سا استفادہ حاصل
کر سکیں۔
آپ کے لئے بہت جاں فشانی سے اس علم کے خزانے کو اکٹھا کر کے پی ڈی ایف کی
شکل میں شائع کیا جاتا ہے۔ ہمیں آپ کے کمنٹس اور میسجیز کا انتظار رہے گا۔ نالج ڈیک آپ کی خدمت کے لیے کوشاں ہے۔ اس پلیٹ
فارم میں آپ کو تعلیمی کتب اور جاب کی تیاری کے لیے مواد میسّر ملے گا۔
پڑھیں ،اپنے دوستوں کو شیئر
کریں اور ہمیں اپنی آراء سے آگاہ کریں۔
اگر آپ مزید ایسی کسی کتاب
کی تلاش میں ہیں تو آپ ہمیں کنٹیکٹ کریں
یا پھر ای۔ میل کریں


No comments:
Post a Comment