کلیدِمصادر ایک فارسی گرائمر کی کتاب ہے جو
کہ ہر ان لوگوں کے لیے ہے جو فارسی سیکھنے کے خواہش مند ہیں اور وہ گھر بیٹھے ہی
اس نایا ب کتاب کے مطالعہ سے اس قابل ہو جائیں گے کے وہ روزمرّہ کے جملے بول سکیں۔
اگر آپ مزید فارسی سیکھنا چاہتے ہیں تو ہماری
ویب سائٹ پر موجود فارسی کی دوسری کتاب فارسی سیکھیئے" جیسی نایاب
کتابوں کو ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔
اس کتاب میں آپ سیکھ سکیں گے:
تمام مصادر
مع مضارع و حاصل
مصدر
افعال بنانے کے قاعدے ، گردانیں وغیرہ اسباق کے طور پر نہایت وضاحت سے درج ہیں، جن کا
یاد کرنا بہت ہی آسان ہے۔
صرف و نحو کے قاعدے پر
مبنی ایک شاندار کتاب جو کہ آپ کو فارسی سیکھنے میں مدد دے گی۔ یہ کتاب ہر ان
افراد کے لیے ہے جو کم وقت میں فارسی زبان کو سیکھنا چاہتے ہیں۔
اردو
کے بہت سے الفاظ فارسی زبان سے آئے ہیں ۔
اردو اپنے اندر بہت سی زبانوں کے الفاظ کو سموئے ہوئے ہیں اور برصغیر
پاک و ہند میں مغل بادشاہوں کے دور میں تو فارسی زبان باقاعدہ دفتری زبان
کا درجہ رکھتی تھی۔ مسلمانوں کو اس زبان
سے خاص نسبت ہے۔ یہی وجہ ہے کہ آج بھی پاکستان
میں فارسی زبان بہت شوق سے سیکھی جاتی ہے۔
فارسی
زبان سیکھنے کے لیے اس زبان کی گرائمر کے قواعد کے بارے میں جاننا بھی بہت ضروری
ہے۔ وہ حضرات جو فارسی سیکھنا چاہتے ہیں ان کے لیے اردو کی فارسی کی دوسری کتاب از قاضی فضل الحق پی ڈی
ایف ایک بہترین آپشن ہے۔
مصنف
نے بہت ہی سادہ اور آسان طریقہ سے فارسی کے قواعد کو سمجھا نے کی کوشش کی ہے۔یہ
کتاب فارسی گرائمر کی ہے جو کے اردو زبان کے ترجمے کے ساتھ ہے ۔ اردو زبان کے بولنے والے اس کتاب کو نہایت آسانی سے سمجھ
کر فارسی سیکھ سکتے ہیں۔
اس
کتا ب سے ملتی جلتی مزید کتب فارسی کی
دوسری کتاب ، فارسی کی تیسری کتاب ،فارسی اردو بول چال وغیرہ شامل ہیں۔ آپ
کو پی ڈی ایف کے حوالے سے کوئی بھی مواد
درکار ہو تو آپ ہمیں آگاہ کریں۔ فارسی کی یہ تینوں کتابیں انٹر نیٹ آرکائیو سے
کی گئی ہیں اور ہمارا مقصد صرف اور صرف علم کی ترویج ہے تاکہ ہماری ویب سائٹ پہ آنے
والے ہمارے ذریعہ سے علم سے مستفید ہو
سکیں۔
مزید
ایسی کتب کے لیے ہمارا پیج جس کا نام فارسی ہے آپ وہاں جا کے
وزٹ کر سکتے ہیں ۔ جس میں ہماری اپلوڈ کی گئی مندرجہ ذیل کتب شامل ہیں۔
فارسی
کی دوسری کتاب از قاضی فضل الحق پی ڈی
ایف
فارسی
کی تیسری کتاب از قاضی فضل الحق پی ڈی
ایف
فارسی
سیکھیئے از ڈاکٹر خواجہ حمید یزدانی پی ڈی
ایف
{
جاب کو یقینی بنانے کے لیے ہماری فراہم کی گئی مزید کتابوں سے استفادہ کیجئے جو
کہ آپ کو این ٹی ایس، ایجوکیٹرز، ہیڈماسٹر اور پی پی ایس سی کی تیاری میں معاون ہوں گی۔
ہماری ویب سائٹ پر ایجویشن پی ڈی ایف، اسلامک بکس پی ڈی ایف، فارسی اور فاری گرائمر اردو پی ڈی ایف، لیٹرئچر
اور ناولز کے حوالے سے پی ڈی ایف کتب شائع کی جاتی ہیں۔
آپ کے لئے بہت جاں فشانی سے اس علم کے خزانے کو اکٹھا کر کے پی ڈی ایف کی
شکل میں شائع کیا جاتا ہے۔ ہمیں آپ کے کمنٹس اور میسجیز کا انتظار رہے گا۔ نالج ڈیک آپ کی خدمت کے لیے کوشاں ہے۔ اس پلیٹ
فارم میں آپ کو تعلیمی کتب اور جاب کی تیاری کے لیے مواد میسّر ملے گا۔
آپ کی آراء ہمارے لیے بہت اہمیت رکھتی ہیں۔ مزید مفید مشوروں
سے آگاہ کیجئے۔ اگر آپ کو کسی قسم کی کوئی کتاب پی ڈی ایف میں مطلوب ہو تو آپ
ہمیں ای۔ میل کریں،
پڑھیں ،اپنے دوستوں کو شیئر
کریں اور ہمیں فالو کریں


No comments:
Post a Comment