قرآن اور ماڈرن سائنس
قرآن اور ماڈرن
سائنس پی ڈی ایف ایک ایسی کتاب ہے جو قرآن
اور اسلامی نقطہ نظر سے تحریر کی گئی مصنف
ڈاکٹر موریس کی ایک اہم کاوش ہے۔ اس کتاب
میں مصنف نے نہایت خوبصورت پیرائےمیں قرآن
اور سائنس کے تعلق کی وضاحت کی ہے۔
وہ حضرات جو اردو نہیں پڑھ سکتے صرف انگلش زبان جانتے ہیں ان کے لیے یہ کتاب ایک نایاب تحفہ ہے۔ اس کتاب میں بہت مختصر اور جامع الفاظ میں قرآن کریم اور ماڈرن سائنس کے تعلق کی وضاحت کی گئی ہے۔ اگر آپ اسلام کا مطالعہ کرنا چاہتے ہیں یا آپ اسلامی کتب بینی کے شوقین ہیں تو یقینی طور پر یہ کتاب آپ کے علم میں اضافہ کا ایک اہم پیش خیمہ ثابت ہو گی۔
این ٹی ایس ، پی پی سی، سی ایس ایس ، ایجوکیٹر ، ہیڈماسٹر اور اے ای او جابز کی تیاری کے لیے آپ ہماری ویب سائٹ سے مزید کتب ڈؤن لوڈ کر کے ان کتابوں سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیں۔
.jpg)
.jpg)

No comments:
Post a Comment